نیو یارک شہر بلندوبالا عمارتوں کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، تحقیق
نیو یارک شہر ہر سال 1 سے 2 ملی میٹر ڈوب رہا ہے۔
زیادہ خوش رہنے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان کی تنزلی
پاکستان 108 ویں نمبر پر آگیا۔
چائے کا کپ لاکھوں روپے میں فروخت
کپ پر موجود بیچ نمبر سے تصدیق ہوئی کہ یہ کپ ٹائٹینک جہاز کا تھا۔
’شدید زلزلہ کے لیے تیار رہیں‘ ڈچ سائنسندان کی خطرناک پیش گوئی
آج 20 مئی بروز ہفتہ اور 21 مئی بروز اتوار کو سیاروں کی جیومیٹری شدید اور ہائی رسک زلزلے کا باعث بن سکتی ہے۔
ٹائی ٹینک کے ملبے کی تھری ڈی اسکین میں تصاویر منظر عام پر
ان تصاویر کے ذریعے ٹائی ٹینک کے کئی بھید کھلیں گے
پھلوں کا بادشاہ اب سردیوں میں بھی دستیاب ہوگا
آم کی پیداوار کا کامیاب تجربہ بھی ہوچکا ہے، سندھ ہارٹی کلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ
برطانیہ سے بذریعہ گاڑی پاکستان آنے والے شہری کی داستان
سب سے سستا پیٹرول ایران اور سب سے مہنگا انگلینڈ میں ملا، شہری
74 دن پانی میں رہنے کا نیا ریکارڈ قائم
جوزف نے گہرے سمندر میں ایک نئی قسم کا سمندری جانور بھی دریافت کر لیا۔
نائیجیرین شیف نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
خاتون شیف چاول سے مختلف اقسام کے مقامی اور غیر ملکی کھانے تیار کرنے کی ماہر ہیں۔
کینیڈا: شہری لڑنے کیلئے ڈنڈے کے بجائے سانپ لے آیا، ویڈیو وائرل
شہری سانپ سے دوسرے شخص کو پیٹتا رہتا ہے