گلگت بلتستان کا 68 ارب 68 کروڑ روپے کا سالانہ بجٹ پیش

بجٹ 2020 21 میں سکیل 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہ میں 15 فیصد، 17 سکیل  سے اوپر کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 اضافے کی تجویز

مالی سال 21-2020: خیبر پختونخوا کا 923 ارب روپے کا ٹکیس فری بجٹ پیش

صوبائی حکومت نے صحت کے لیے 124 ارب روپے مختص کیے ہیں

کورونا، ایشین انفرا اسٹرکچر بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دے گا

کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کی معاشی ترقی میں بڑے پیمانے پر کمی واقع ہوئی ہے، بینک اعلامیہ

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 377 پوائنٹس کا اضافہ

کاروبار کے دوران انڈیکس مثبت زون میں ہی ٹریڈ کرتا نظر آیا۔

 اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 242 پوائنٹس کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔

پاکستان: شعبہ بینکاری کورونا کا مقابلہ کرنے کا اہل ہے، رپورٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی اہم سالانہ مالی استحکام کی جائزہ رپورٹ برائے سال 2019 جاری کردی۔

پنجاب: کل کے بجٹ اجلاس میں 23 شعبوں کو ٹیکس ریلیف دینے کی تجویز

پنجاب کا آئندہ مالی سال 2020-21  کیلیے بجٹ کل دوپہر 2 بجے پیش کیا جائے گا۔

اپوزیشن کو چینی کی قیمتوں میں کمی کو سراہنا چاہیے، علیم خان

چینی کی فی کلو قیمت 70 روپے کے فیصلے پرعملدرآمد ہو گا، پنجاب بھرمیں انتطامیہ کوواضح ہدایات جاری کردی گئی ہیں، وزیرخوراک پنجاب

پنجاب کا بجٹ وفاق کی طرح عوام دوست ہو گا، ترجمان

اپوزیشن کی جانب سے بہتری کے لیے مثبت تجویز آنے کی توقع نہں ہے، مسرت جمشید چیمہ

ٹاپ اسٹوریز