ترسیلات زر میں کمی کا خدشہ، ملکی برآمدات22 ارب ڈالر رہنے کا امکان

کورونا سے پہلے جی ڈی پی گروتھ 3.24 فیصد تھی جو اب کم رہنے کا امکان ہے تاہم اقتصادی ریلیف پیکج کے مثبت اثرات ہوں گے، اجلاس میں بریفنگ

امریکہ: معیشت 4.8 فیصد گراوٹ کا شکار

شرح نمو میں کمی عالمی کساد بازاری سے بھی کہیں زیادہ ہے، بیورو آف اکنامک کی رپورٹ

’صحت، سماجی تحفظ اور خوراک کی فراہمی پر توجہ وقت کا اہم تقاضہ ہے’

ترقی پزیر ممالک میں صحت کا شعبہ نظر انداز رہا، ترجیحات میں تبدیلی لائی جائے، مقررین کی مکالمے کے دوران گفتگو

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی

4 پیسے کی کمی سے ڈالر 161.65 سے کم ہوکر 161.61 پر بند ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ: کاروبار کے اختتام پر 605 پوائنٹس کا اضافہ

کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ 605 پوائنٹس کے اضافے سے 33 ہزار 158کی سطح پر بند ہوئی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں15روپے فی لیٹر کمی کا امکان

فاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیا جائے گا اور آنے والا بجٹ کورونا بجٹ ہوگا، حفیظ شیخ

ماہرین نے بتادیا: معیشت کو ری سیٹ اور ری بوٹ کریں

عالمی معیشت میں 2021 سے قبل بہتری ممکن نظر نہیں آتی ہے، مشیر خزانہ کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس

غذائی اشیا کی برآمد پر پابندی برقرار رہے گی، وفاقی کابینہ

اعلامیہ کے مطابق کابینہ نے ہیلتھ کیئر ورکرز کیلئے مالی معاونت کے پیکج کی بھی منظوری دے دی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 238 پوائنٹس کا اضافہ

کاروبار کے دوران انڈیکس میں 272 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 32 ہزار 586 کی سطح پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔

سندھ حکومت کا مزید 153 برآمدی صنعتی یونٹس کو کام کرنے کی اجازت

‏لاک ڈاوَن سے استثنیٰ حاصل کرنے والی برآمدی صنعتی یونٹس کی مجموعی تعداد 373 ہوگئی

ٹاپ اسٹوریز