لاہور میں چینی کی قیمت میں 4 روپے فی کلو اضافہ

مارکیٹ میں چینی 150 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی

ٹیکس وصولی میں خامیاں کسی فردکو ناجائز فائدہ پہنچانے کے مترادف ہیں، ثاقب رفیق

اس طرح کا طرز عمل کاروبار اور تجارت کے فروغ کے اصولوں کے خلاف ہے، صدر راولپنڈی چیمبر

ملک بھر میں مرغی کے نرخوں میں اضافہ

دکاندار سرکاری نرخوں کی بجائے من مانے دام وصول کرنے لگے

آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کیلئے چین کی حمایت کے منتظر ہیں، وزیر خزانہ

پاکستان مالی سال 26-2025 کے دوران چینی پانڈا بانڈ لانچ کرنا چاہتا ہے۔

حیدر آباد،آٹے کے نئے سرکاری نرخ مقرر

ایکس مل پر آٹے کی فی کلو قیمت 103 روپے مقرر کی گئی ہے،نوٹیفیکیشن جاری

افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی

ادارہ برائے شماریات پاکستان کی جانب سے قیمتوں کے حساس اشاریہ بارے ہفتہ واررپورٹ جاری

فوریکس مارکیٹس میں بھونچال ، بٹ کوئن کی قیمت گر گئی

قیمت 59,590ڈالر پر بند ہوئی جو کہ اس سے قبل61,842 ڈالر تھی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا عمل تیز

ڈی ریگولیشن تیل کمپنیوں کو پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں خود طے کرنے کی اجازت دیگی

سونا فی تولہ 500 روپےمہنگا

10گرام سونا 429 روپے مہنگا، 2 لاکھ 14 ہزار935 روپےکا ہوگیا

ٹاپ اسٹوریز