کھانا پکانے کے تیل پر ٹیکس؟اسحاق ڈار نے وضاحت کر دی

دودھ پر سیلز ٹیکس لگانے کی صرف تجویز تھی جسے مسترد کردیا گیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2050 روپے کی بڑی کمی

گزشتہ روز بجٹ سے قبل سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا بڑا دیکھنے میں آیا تھا۔

سرکاری ملازمین کے 6 منجمد الاؤنسز میں بھی بڑا اضافہ

ڈیوٹی اسٹیشن سے باہر سرکاری سفر اور رات کے قیام کے ڈیلی الاؤنس اور مائیلج الاؤنس میں 50فیصداضافہ کر دیاگیا ہے۔

کم از کم 51 ہزار تنخواہ سے انکم ٹیکس کٹوتی کا عمل شروع ہو گا

1 لاکھ تنخواہ پر 1250 روپے ٹیکس کی مد میں وصول کئے جائیں گے

ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کا پلان ہے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار

امید ہے جولائی میں آؤٹ سورسنگ کیلئے پہلی بولی کا انعقاد ہوگا

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 16 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

آئندہ مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 730 ارب روپے سے زائد کا ہوسکتا ہے

ایپکا، ٹیچرز، سول سیکرٹریٹ ملازمین نے بجٹ مسترد کر دیا

مہنگائی کے حساب سے تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ کیا جائے

سندھ کا 2100 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30فیصد جبکہ پینشن میں 17 فیصد اضافہ متوقع ہے

اپنا گھر بنانے والوں کیلئے اچھی خبر

کنسٹرکشن کا کاروبار کرنے والوں کو آئندہ تین سال تک آمدن پر دس فیصد یا پچاس لاکھ روپے تک رعایت ملے گی۔

ٹاپ اسٹوریز