پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سے شکست دیدی

فخر زمان نے دھواں دار بلے بازی کرتے ہوئے 45 گیندوں پر96 رنز بنائے۔

پی ایس ایل 8: فخر زمان نے سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ برابر کردیا

فخر زمان نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 45 گیندوں پر دس چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 96 رنز بنائے ہیں۔

پی ایس ایل 8: کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 66 رنز سے شکست دیدی

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیتا اور عماد وسیم کو بیٹنگ کی دعوت دی

شادی کے لیے بابراعظم کو کس کا ہے انتظار؟

کرکٹ فینز کپتان بابر اعظم کی شادی کے منتظر  ہیں۔

پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی: وزیر اعظم کی نجم سیٹھی کو تعاون کی یقین دہانی

پیسوں کے مطالبے سے دستبردار نہ ہوئے تو میچز کراچی میں کرانے پر مجبور ہوں گے، نجم سیٹھی

پاکستان سپر لیگ کا سپر کرکٹ میلہ لاہور پہنچ گیا

۔ قذافی اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور پشاورزلمی کا میچ آج ہوگا

شاہین آفریدی کے پسندیدہ بیٹر کون ؟

کوشش کریں گے بابر اعظم کے خلاف اچھی باؤلنگ کریں۔

پی ایس ایل 8 میں اب تک کے 5 بہترین نوجوان کھلاڑی کون؟

پی ایس ایل 8 میں اب تک 13 میچز کھیلے جا چکے ہیں جن میں ہر ٹیم میں سے کوئی نہ کوئی نوجوان کرکٹر اپنی بہترین بیٹنگ یا بولنگ کے باعث ابھر کر سامنے آیا ہے۔

بابر اعظم کے خلاف اچھا مقابلہ ہو گا، راشد خان

پی ایس ایل میں کل دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

ٹاپ اسٹوریز