چاہتا ہوں ویرات کوہلی لمبی اننگز کھیلیں لیکن پاکستان کیخلاف نہیں، شاداب خان

شاہین شاہ آفریدی اور محمد وسیم جونیئر کی کمی محسوس کریں گے۔

روہت شرما نے پاکستانی فین کی خواہش پوری کر دی

اس سے پہلے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے بھی اپنی ایک پاکستانی مداح سے ملاقات کی تھی اور ان کے ساتھ سیلفی بھی لی تھی۔

محمد وسیم جونیئر انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر، حسن علی کی واپسی

محمد وسیم جونیئرکی جگہ حسن علی قومی اسکواڈ میں شامل،پی سی بی

یہ وقت ایک قوم بن کر سیلاب متاثرین کی زیادہ سےزیادہ مددکرنےکا ہے، بابر اعظم

ملک بھر میں سیلاب متاثرین کیلئے دعا گو ہوں، کپتان قومی کرکٹ ٹیم

کوہلی کی شاہین آفریدی سے ملاقات، انجری کے بارے میں دریافت کیا

یویندرا چاہل،ریشب پنٹ اور کے ایل راہول نے بھی شاہین آفریدی سے حال احوال پوچھا۔

قومی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا،محمد وسیم جونئیر کمر کی تکلیف میں مبتلا

محمد وسیم کا ایم آر آئی ٹیسٹ لیا جارہا ہے جس کے بعد پی سی بی کا میڈیکل پینل کرکٹر کو کھیلنے یا آرام کرنے سے متعلق ہدایت کریگا۔

محمد حفیظ کا ڈیپارٹمنٹل کھیلوں کی بحالی کے فیصلے کا خیرمقدم

محمد حفیظ نے سابق کپتان مصباح الحق اور اظہر علی کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر میرے ساتھ آواز اٹھانے کا شکریہ۔

ہمارے تینوں فاسٹ باؤلر بہترین اور پراعتماد ہیں، ثقلین مشتاق

ہائی پرفارمنس سنٹر کے کوچز سے کھلاڑیوں کو مزید فائدہ مل سکتا ہے۔

پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے بابر اور کوہلی کی غیر رسمی ملاقات

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ 2022 میں پہلا میچ 28 اگست کو کھیلا جائے گا۔

ہانگ کانگ نے ایشیا کر کٹ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہانگ کانگ کی ٹیم ایشیا کپ کے گروپ اے میں پاکستان اور بھارت کے ساتھ شامل ہوگی

ٹاپ اسٹوریز