ویب ڈیسک

افغانستان میں قیام امن:طالبان اور افغان وفد کے درمیان اتفاق ہو گیا

امن کانفرنس کے اعلامیے میں یہ بھی کہا گیاہے کہ عوام کی جان اور مال کا احترام کیا جائے گا تاکہ شہری ہلاکتوں کو صفر تک لایا جائے۔

وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان سیلابی ریلے کے باعث پھنس گئیں

گلئیشر پھٹنے سے تین گھر وں کے ساتھ ساتھ  دکانیں اور بجلی کے کھمبے بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئے ہیں۔ مقامی ابادی نے محفوظ مقام منتقل ہونا شروع کردیاہے۔

ہری پور: کشتی حادثہ میں لاپتہ افراد کی تلاش چھٹے روز بھی جاری

3جولائی کو خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور کی تحصیل غازی میں تربیلا جھیل میں مسافر کشتی  الٹ گئی تھی  جس  میں 50 سے زائد افراد سوار تھے۔

مریم نواز نے نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو پیش کردی

کسی نے شرارت کرنےکی کوشش کی تو میرےپاس اس سے بھی بڑے ثبوت ہیں، مریم نواز کی تنبیہ۔

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیزآندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گوجرانوالہ، لاہور، راولپنڈی، مالاکنڈ ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔

شہر قائد کےمسائل:سندھ حکومت اور سیاسی جماعتوں کی مشاورتی کانفرنس

شہر قائد کراچی میں ہونے والی اس اہم کانفرنس کا ایجنڈا کراچی کے مسائل اور ان کا حل ہے۔ایم کیو ایم ، پی ٹی آئی، اے این پی اور دیگر جماعتوں کے نمائندے شریک ہوئے۔

ایوبیہ: مقامی لوگوں نے چیتے کا زخمی بچہ پکڑ لیا

علاقے کے لوگ بڑی تعداد میں پکڑے گئے چیتے کے بچے کو دیکھنے آرہے ہیں اوراس کے ساتھ تصاویر اور سیلفیاں بھی بنوا رہے ہیں۔ 

مون سون ہواؤں کا سلسلہ ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں داخل

محکمہ موسمیات نے آئندہ چندروز کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیزآندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ 

سابق صدر آصف علی زرداری کی 8 بے نامی جائیدادیں ضبط

نعیم الحق نے یہ بات آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں بتائی ہے ۔

کہاں بارش؟ کہاں گرمی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

ملک کے دیگر علاقوں کے برعکس آج شہر قائد کراچی میں موسم خوش گوار ہےاوربادلوں کی آنکھ مچولی جاری ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز