ویب ڈیسک

خطے میں پائیدار امن ایس سی او رکن ممالک کی ذ مہ داری ہے ،شہباز شریف

عالمی امن کیلئے  کشمیریوں کا حقِ خود ارادیت یقینی بنانا ہوگا

توانائی ضروریات ،جھل مگسی گیس منصوبے پر دوبارہ کام شروع

جدید ترین گیس پراسسنگ پلانٹ یومیہ 13.7 ایم ایم ایس سی ایف گیس پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

آئی ایم ایف ڈیل کے اثرات،پاکستانی بانڈز کی طلب اورقیمت بڑھ گئی

اپریل 2024ء کی مدت والے بانڈ کی قیمت 55 سے بڑھ کر 74 سینٹس ہو گئی

ڈالر کے بعد سونا بھی سستا ہوگیا

فی  تولہ قیمت 8 ہزار 800 روپے کم ہو کر  2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے پرآ گئی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو اظہار آمادگی کا خط بھیج دیا، 9 بڑی یقین دہانیاں

توانائی کے شعبے میں گردشی قرضے پر قابو پانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں گے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

برینٹ کی قیمت 74.65  ڈالر فی بیرل پر آ گئ

ڈالر پانچ روپے سستا، اوپن مارکیٹ میں 285 روپے پر آ گیا

عید الاضحٰی کی چھٹیوں کے بعد ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ریکارڈکی گئی

عدالتی مصروفیات کی وجہ سے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت نہ کرسکا، چیف جسٹس

آئین پارلیمنٹ کو ریاست میں قوانین وضع کرنے کا اختیار اور اہم ذمہ داری تفویض کرتا ہے

چین بڑی معیشتوں کا لیڈر بننے کیلئے تیار

 بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک کی رپورٹ میں اہم انکشافات

ٹاپ اسٹوریز