پاکستانی فیشن انڈسٹری کی ابھرتی ماڈل رومیسہ سعید ٹریفک حادثے میں جاں بحق
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ماڈل لاہور میں حادثے کے بعد زخموں کی تاب نہ لا سکیں، شوبز حلقوں اور مداحوں میں افسوس کی لہر
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے 8 ریگولر بنچوں کی سماعتیں، خصوصی آئینی بنچ 26ویں ترمیم کیس سنے گا
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سمیت تمام بنچوں کا روسٹر جاری، آئندہ ہفتے سپر ٹیکس، حج اسکینڈل اورآئینی ترمیم کیسز کی سماعتیں متوقع
امریکی صدر کا پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کرانے کا عندیہ
دونوں ممالک کے درمیان جاری جھڑپوں پر گہری نظر ہے، امن بحالی کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کو تیارہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
خاران، دہشتگردوں کی ناکہ بندی کے دوران پولیس پر فائرنگ، ایس ایچ او شہید
محمد قاسم موقع پر شہید ہو گئے، دیگر اہلکار محفوظ رہے، حملہ آوروں کی تلاش جاری
انٹربینک میں ڈالر ایک پیسہ سستا ہو کر 281 روپے 10 پیسے پر بند
کاروباری دن کے اختتام پر روپے کی قدر میں معمولی بہتری، اسٹیٹ بینک
خیبرپختونخوا کے حادثانی وزیراعلیٰ نے اہم اجلاس میں شرکت کیوں نہیں کی؟ اختیار ولی کا سخت ردعمل
اجلاس صوبائی مسائل کے حل کے لیے تھا، وزیراعلیٰ کی غیرحاضری عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، کوآرڈینیٹر وزیراعظم
جی ٹو جی فریم ورک کے تحت فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری کا معاہدہ طے پا گیا
وزیراعظم شہباز شریف کی تقریب میں شرکت، یو اے ای کی انٹرنیشنل ہولڈنگ کمپنی اور حکومتِ پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط
پرائیویٹ حج سکیم 2026 کی بکنگ کی ڈیڈ لائن میں پانچ دن کی توسیع
اب 22 اکتوبر تک بکنگ ممکن، ساڑھے چار ہزار نشستیں تاحال خالی ہیں، وزارتِ مذہبی امور
یورپین ڈس ایبیلٹی سنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے شہزاد بٹ سیمی فائنل میں پہنچ گئے
پاکستانی کھلاڑی کا مقابلہ آئس لینڈ کے برائنجر والدیمرسن سے ہوگا، شہزاد بٹ نے گروپ کے تمام میچز میں کامیابی حاصل کی
عوام نے احتجاج کی کال مسترد کردی، ملک میں امن و استحکام بحال ہے، عطا تارڑ
وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس میں افغان پناہ گزینوں کی واپسی سے متعلق فیصلے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی غیرحاضری پرافسوس، وزیراطلاعات
میسرزمحمدی ایکسچینج پرائیوٹ لمیٹڈ کی کاروباری سرگرمیاں بند، لائسنس منسوخ
زرمبادلہ کے کاروبار میں ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزی پر کارروائی، کمپنی کسی قسم کی کاروباری سرگرمی کی مجاز نہیں رہی، اسٹیٹ بینک
کراچی، ایوب گوٹھ میں پراسرار دھماکہ، عمارت کا حصہ زمین بوس
پانچ افراد زخمی، ملبے تلے ایک شخص کی موجودگی کا خدشہ، سلنڈر یا سوئی گیس لیکیج شبہ، تحقیقاتی ادارے متحرک
وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس، افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی یقینی بنائیں گے، شہبازشریف
اجلاس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وصوبائی قیادت کی شرکت، پاکستان نے دہائیوں تک افغان عوام کی مدد کی اور اربوں ڈالرزمعاشی نقصان اٹھایا، وزیراعظم
لکی مروت کے علاقے سلطان خیل میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 8 خوارج ہلاک
انٹیلیجنس اطلاعات پر مبنی آپریشن میں دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ، بھاری اسلحہ و بارود برآمد، چار روز میں 102 خوارج جہنم واصل
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا معاملہ، چیف جسٹس پاکستان کو خط
سہیل آفریدی کی ایڈووکیٹ جنرل کے ذریعے درخواست، اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت، کابینہ کی تشکیل اور صوبائی امور پر رہنمائی کا مطالبہ
گانچھے میں پولیو ویکسین سے انکار پراسسٹنٹ کمشنر نے والد کو بھی قطرے پلا دیئے
بچے کو ویکسین سے انکار پر والد کو مثال بنا کر ویکسین پلائی گئی، والد نے اپنی غلطی تسلیم کرلی
پی ٹی آئی رہنما سمیابیہ طاہرپر دہشت گردی کا مقدمہ درج، ٹی ایل پی کی حمایت کا الزام
اڈیالہ جیل کے قریب عوامی اسمبلی میں تقریر پر مقدمہ، پولیس کے گرفتاری کے لئے چھاپے
پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہوچکی، اسلام آباد جانے کی تیاری کریں، مولانا فضل الرحمٰن
2024ء کا الیکشن دھاندلی زدہ تھا، عوام کی جمہوریت کے قائل ہیں، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)
پائلٹ پراجیکٹ ’’تحفظ درسگاہ‘‘ کے ٹرانسجینڈر طالبعلم کی انٹرمیڈیٹ میں شاندار کامیابی
عبدالرحمٰن نے 70 فیصد نمبر حاصل کر کے امتحان پاس کیا، آئی جی پنجاب عثمان انور کی مبارکباد
مرزا پور دی فلم میں سونل چوہان کی انٹری، کہانی میں نیا موڑ متوقع
پینکج تریپاتی، علی فاضل اور شوئیتا تریپاتی کے ساتھ سونل چوہان کا اہم کردار، مداحوں میں جوش و تجسس میں اضافہ

