نعیم حیدر پنجوتھا اور فتح اللہ ایڈووکیٹ کو حفاظتی ضمانت مل گئی
پشاور ہائی کورٹ کا مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کا حکم، ججز نے اسلام آباد ہائی کورٹ جانے کی ہدایت بھی کر دی
ایشیا کپ، پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے شکست دے دی
عمان کی پوری ٹیم 67 رنز پرڈھیر، محمد حارث مین آف دی میچ، صائم ایوب، سفیان مقیم اورفہیم اشرف کی دو، دو وکٹیں
یوٹیوب کا نیا ڈبنگ فیچر، ویڈیوز اب ہر زبان میں دستیاب
اے آئی ٹول کے ذریعے کانٹینٹ کرئیٹرزبغیرتیسرے فریق کے اپنی ویڈیوزعالمی ناظرین تک پہنچا سکیں گے
پہلی اے آئی بیسڈ ڈرائیونگ ٹیسٹ کار تیار، جدید ٹیکنالوجی سے امیدواروں کا خودکارامتحان
فیشل ریکگنائزیشن کیمرہ، بائیومیٹرک مشین اور خودکار ہدایات کی سہولت، ڈرائیونگ ٹیسٹ کا نیا نظام متعارف
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پاسپورٹ بندش کے معاملے پر عدالت جائیں گے، شیخ وقاص اکرم
علی امین گنڈاپور کے خلاف بے شمار مقدمات درج کئے گئے اس کے باوجود بھرپور انداز میں صوبہ چلا رہے ہیں، سیکرٹری پی ٹی آئی
فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں، سوشل میڈیا پر ہلچل
اداکار اور میزبان نے تاحال تردید یا تصدیق نہیں کی، مداحوں میں تجسس برقرار
حب ڈیم میں پانی کی سطح بلند، قریبی آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنر حب کا انتباہ، کسی بھی وقت ڈیم سے پانی کا اخراج ممکن، ضلعی انتظامیہ نے الرٹ جاری کر دیا
جلد، ہڈیوں اور دل کیلئے سیب کتنا فائدہ مند؟ تحقیق نے کیا بتایا
سیب میں وٹامن سی، وٹامن ای، پولی فینولزاورفلاوونائیڈزجیسے طاقتوراینٹی آکسیڈنٹس موجود ہیں، تحقیق
امریکی ریاست ٹیکساس کی ایئرلائنز کا بوئنگ طیارہ انجن فیل، ہنگامی لینڈنگ
طیارہ راستہ موڑ کر لاس اینجلس ایئرپورٹ اتارا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، امریکی ایوی ایشن حکام
سپریم کورٹ کا ریٹائرڈ ججز اور بیوگان کو سیکورٹی دینے کا فیصلہ
رجسٹرار کا وزارت داخلہ کو خط، ہرجج اور بیوہ کے لیے تین پولیس اہلکار تعینات کرنے کی ہدایت
ایشیا کپ، بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
لٹن داس کی نصف سنچری، توحید کی شاندار بیٹنگ سے ہدف 18ویں اوور میں حاصل
انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 4 افراد جاں بحق
ہیلی کاپٹر کا ملبہ 10 ہزار فٹ سے زائد بلندی پر واقع پہاڑی ڈھلوان سے برآمد
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام ملازمین فارغ، 25.5 ارب روپے کا پیکج منظور
11 ہزار 406 ملازمین کو حکومت کی جانب سے منظور شدہ مالی پیکج دیا جائے گا
اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 19 ارب 68 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے
پاکستان کھربوں کے قرضوں میں جکڑا، سابق حکومتوں کی پالیسیوں نے خزانہ خالی کیا، گنڈاپور
صوبے کے اکاؤنٹ کو 30ارب روپے سے بڑھا کر 90 ارب روپے تک پہنچا دیا گیا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پرستمبر میں جلسے کرینگے، بیرسٹرگوہر
جلسے کی ذمے داری علی امین گنڈا پور کو سونپی گئی، ارکان اسمبلی کی نااہلی کا سلسلہ اب تک ختم نہیں ہوا، چیئرمین تحریک انصاف
سرکاری اسکیم میں اصلاحات اور عمرہ زائرین کے لیے ٹریننگ پروگرام کا اعلان
حج اورعمرے کے دوران سعودی قوانین پر عمل کرنا ہر عازم پر لازم ہے، سردار یوسف کا حج نمائش سے خطاب
اسرائیلی بمباری میں 50 سے زائد فلسطینی شہید
رہائشی عمارت اور اسکول پر حملوں میں بچوں سمیت درجنوں شدید زخمی
چین، بچے کا نام رکھنے پراختلاف، جوڑے نے طلاق کی درخواست دائرکردی
شنگھائی میں ایک سال تک بچے کا پیدائش سرٹیفکیٹ اور ویکسینیشن شیڈول جاری نہیں ہو سکا
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 26 سرکاری اسکول مزید 2 دن کیلئے بند
11 اور 12 ستمبر کو طلبہ کے لیے تعطیل، تدریسی عملہ حاضری یقینی بنائے گا، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت

