ویب ڈیسک

پنجاب میں ٹریفک وارڈنز کی وردی تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ کا موجودہ یونیفارم برقرار رکھنے کا حکم

8 کروڑ روپے کے فنڈ سے 14 ہزار نئے یونیفارمزخریدے جائیں گے، خریداری کیلئے جلد اشتہارجاری ہوگا، ٹریفک حکام

صدر آصف زرداری 4 سے 6 نومبر تک قطر کا دورہ کریں گے، عالمی سماجی ترقی سمٹ میں شرکت متوقع

دورے کے دوران امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات ہوگی، عالمی رہنما اور یو این سیکریٹری جنرل بھی شریک ہوں گے

وفاق نے سندھ کا مؤقف تسلیم کیا، گندم پالیسی میں صوبائی حکومت کی کامیابی، مراد علی شاہ

چھوٹے کسانوں کو 14 ہزار روپے مالیت کی ڈی اے پی بوری فراہم کی جائے گی، چار لاکھ سے زائد کسان مستفید ہوں گے، وزیراعلی سندھ 

وائٹ ہاؤس کے سیکیورٹی گیٹ سے گاڑی ٹکرا دی گئی، ڈرائیور گرفتار

 امریکی صدر ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں موجود،  سیکیورٹی صورتحال مکمل طور قابو میں ہے، سیکرٹ سروس

سربیا کی پارلیمنٹ کے باہر فائرنگ، متعدد افراد زخمی

نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ کے بعد پارلیمنٹ کے باہر آگ بھڑک اٹھی، علاقے میں شدید خوف و ہراس

پاکستان کی غزہ امن معاہدے کی خلاف ورزی پر اسرائیل کی مذمت، عالمی برادری سے اقدام کا مطالبہ

اسرائیلی کاروائیاں شرم الشیخ میں مسلم و عرب ممالک، امریکہ، یورپ اور اقوام متحدہ کی قیادت کی موجودگی میں ہونے والے امن معاہدے کے منافی ہیں، دفتر خارجہ

پاک بھارت جنگ میں7 طیارے گرائے گئے، ٹرمپ نے مودی کو پھر یاد دلا دیا

زیادہ ترتنازعات کو تجارت اورمذاکرات کے ذریعے ختم کیا، چینی صدر کیساتھ اچھے تعلقات مگراس بات کا امکان بھی ہے کہ ملاقات نہ ہو، امریکی صدر

اسلام آباد، پشاور، شانگلہ، سوات سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس

زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ، مرکز ہندوکش ریجن افغانستان، رات 11 بج کر 15 منٹ پر زمین لرز اٹھی، کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا

روز ہمارے وارنٹ گرفتاری نکل رہے ہیں مگر بھائی سے ملاقات نہیں کرنے دی جاتی، علیمہ خان 

7 اپریل سے ملاقات مکمل بند کرنا غیرقانونی اور غیرآئینی اقدام ہے، علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو

سبی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک

دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد،  دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، ترجمان سی ٹی ڈی

سعودی ولی عہد 18 نومبر کو امریکا کا دورہ کریں گے، صدر ٹرمپ سے ملاقات طے

وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں خطے کی سلامتی، توانائی تعاون اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال متوقع، امریکی میڈیا

سعد رضوی کے گھر سے سونا، بھارتی کرنسی اور قیمتی گھڑیاں برآمد ہوئیں، عظمیٰ بخاری

91 بینک اکاؤنٹس منجمد، سہولت کاروں کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات درج ہونگے، خادم رضوی کی قبرمنتقلی کا کوئی ارادہ نہیں، صوبائی وزیر اطلاعات

کمشنر کراچی کا ٹماٹر کی بڑھتی قیمتوں کا نوٹس، گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

شہریوں کو ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، اشیائے ضروریہ مناسب نرخوں پر دستیاب ہونی چاہئیں، سید حسن نقوی

وفاقی حکومت کی گندم خریداری پالیسی پیپلزپارٹی کے مؤقف کی جیت ہے، شرجیل میمن

پی پی نے ہمیشہ کسانوں کی آواز بلند کی اور ایگریکلچرل انکم ٹیکس کا نفاذ دسمبر 2024 کے بجائے اب جون 2025 میں ہوا، صوبائی وزیر اطلاعات

سندھ حکومت کا عارضی ریلیف، پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ ٹل گیا

سندھ حکومت نے پی ایس او کو بغیر بینک گارنٹی تیل کلیئر کرنے کی اجازت دی، دیگر آئل کمپنیوں کو بھی سہولت ملنے کا امکان

لاہور بورڈ نے امتحانات میں بائیو میٹرک حاضری کا نظام متعارف کروا دیا

انٹر سیکنڈ اینول امتحانات میں 35 ہزار سے زائد طلبہ کی حاضری فنگر پرنٹ کے ذریعے لگائی جائے گی، جعلی امیدواروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم، جنوبی افریقہ مشکلات کا شکار،185 رنز پر4 آئوٹ

پاکستان کے 333 رنز کے جواب میں مہمان ٹیم 148 رنز کے خسارے میں، ٹرسٹن اسٹبز 68 رنز کے ساتھ کریز پر موجود

پنجاب پولیس کا بڑا اقدام، غیر قانونی اسلحہ جمع کرانے کے لیے ایک ماہ کی مہلت

رضاکارانہ طور پر اسلحہ تھانوں میں جمع کرانے والوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی، ڈیلرز کی اسکروٹنی اور اسلحہ ویریفیکیشن کا عمل بھی شروع

ثبوت موجود ہیں دہشتگردوں کو احکامات افغانستان کے اندرسے ملتے ہیں، خواجہ آصف

پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں کوئی تلخی نہیں تھی، معاہدے پر عملدرآمد ترکیے میں طے ہوگا، وزیر دفاع

ٹرمپ اور آسٹریلوی وزیرِ اعظم کی وائٹ ہاؤس ملاقات، فوجی آلات سمیت ودیگر معاہدوں پر دستخط

تجارتی و دفاعی تعاون خاص طور پر نایاب معدنیات پر تعاون کو تیز کیا جائے گا، امریکی صدر

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp