ویب ڈیسک

چینی وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کی حمایت کا اعلان

چین کا مختلف فریقوں سے رابطہ برقرار رکھنے پرزور، خطے میں استحکام کیلئے سفارتی کوششوں کی اہمیت اجاگر

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے قرارداد جمع

پارلیمنٹ سپریم ہے اس لیے یہاں قرارداد جمع کرانا مناسب سمجھا، ستائیسویں آئینی ترمیم کی ہم مخالفت کرینگے، سہیل آفریدی کی میڈیا سے گفتگو

ارشد ندیم کی اسلامی یکجہتی گیمزمیں شرکت حتمی، 14 نومبر کو سعودی عرب روانگی طے

پاکستانی جیولن اسٹار 17 نومبر کو ایکشن میں نظر آئیں گے، این او سی کے بعد کوچ سلمان بٹ بھی ساتھ روانہ ہونگے

اسلام آباد ہائیکورٹ میں برطانوی خاتون سارہ دتو ریپ کیس کی سماعت، سیشن کورٹ کا فیصلہ چیلنج

عدالت نے فریقین کو نوٹسزجاری کر کے جواب طلب کر لیا، وکیل نے کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کی

اسلام آباد سیشن کورٹ کا آڈیو لیک کیس، علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا

بلوچستان کے ضلع پشین میں 15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

جلسے، جلوس، ریلیاں، اسلحے کی نمائش اور بڑے اجتماعات پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

پہلا ون ڈے، پاکستان نےجنوبی افریقہ کو 2 وکٹ سے شکست دے دی

264 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 49.4 اوورز میں پوراکیا، سلمان آغا 62،  رضوان  55 ، فخر زمان 45 اور صائم ایوب نے 39 رنز کی اننگز کھیلی

وزیراعظم شہباز شریف 8 نومبر کو آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوں گے

یومِ فتح کی تقریبات میں شرکت، آذربائیجانی اور ترک قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع

صدرزرداری سے قطری وزیراعظم کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پراتفاق

صدرمملکت نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف قطر کے کردارکو سراہا اور فیفا ورلڈ کپ کی کامیابی پرمبارکباد دی

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری، متعدد پروازیں تاخیر کا شکار

آپریشنل بوجھ کے باعث پانچ پروازیں منسوخ، مسافروں کو متبادل فلائٹس کی پیشکش، ترجمان پی آئی اے

لاہور، مارکیٹس رات 10 بجے، ریسٹورنٹس 11 بجے بند کرنے کا حکم، انتظامیہ کا مراسلہ جاری

اوقاتِ کار پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت، ہر تحصیل سے روزانہ رپورٹ طلب، خلاف ورزی پر کارروائی کا عندیہ

برطانیہ میں پناہ کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافہ، یورپ میں سب سے آگے نکل گیا

فرانس اور جرمنی میں کمی، ماہرین نے عالمی تنازعات اورعدم استحکام کو بڑھتی ہجرت کی بڑی وجہ قرار دیا

حکومت  27ویں آئینی ترمیم لا رہی ہے، اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا، اسحاق ڈار

اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی چیئرمین سینیٹ کی ذمہ داری ہے، اپوزیشن کو اظہارِ رائے کا مکمل حق دیا جائے گا، وزیر خارجہ کا ایوان میں اظہار خیال

انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے سستا، 280 روپے 87 پیسے پر بند

فاریکس مارکیٹ میں معمولی استحکام، درآمدی دباؤ میں کمی اورترسیلاتِ زرمیں بہتری سے روپے کو سہارا ملا، اسٹیٹ بینک

ریلوے کی اپ لفٹنگ اور اصلاحات سے ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی، حنیف عباسی

وفاقی وزیر ریلوے کا اعلان، ٹریک کی بہتری کیلئے پنجاب حکومت کے 2 ارب منظور، وزیراعظم جلد منصوبے کا افتتاح کریں گے

برطانیہ کے امیرترین شخص گوپی چند ہندوجا 85 برس کی عمر میں لندن میں انتقال کر گئے

ہندوجا گروپ کے شریک چیئرمین اور برطانیہ کے امیر ترین شخص کے انتقال پر عالمی کاروباری برادری کا اظہارِ افسوس

ای چالان جرمانوں کے خلاف سندھ ہائی کورٹ کا نوٹس، فریقین سے 25 نومبر تک جواب طلب

کراچی میں ٹریفک خلاف ورزی پر جرمانے دیگر شہروں سے کئی گنا زیادہ، شہریوں پر غیر منصفانہ مالی بوجھ ڈال دیا گیا، درخواست گزار

پنجاب میں محکمہ ہاؤسنگ و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کے احکامات پر واسا لاہور، ملتان، فیصل آباد، شیخوپورہ، جہلم اور مری میں اہم تبدیلیاں

چیٹ جی پی ٹی کے پوشیدہ کمالات بے نقاب، اب صرف چیٹ بوٹ نہیں، ایک مکمل ڈیجیٹل اسسٹنٹ بن چکا

ورڈ فائل کو پی ڈی ایف میں تبدیل کرنے سے لے کر تصویری ایڈیٹنگ، غذائی پلان، ریکارڈنگ اور ایپ ڈیزائن تک، چیٹ جی پی ٹی نے سب کچھ ممکن بنا دیا

امریکا غزہ پرسلامتی کونسل میں قرارداد لا رہا ہے، عرب و اسلامی ممالک سے مشاورت جاری ہے، اسحاق ڈار

پاکستان غزہ میں امن فوج سے متعلق اپنا مؤقف دے چکا، آئندہ دو ہفتوں میں قرارداد پیش ہونے کا امکان، نائب وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp