عید کی تعطیلات کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ
انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے
نیوزی لینڈ کی ‘بی’ ٹیم سے شکست، بابر کی کپتانی پھر خطرے میں
اس ہی انداز سے کھیلتے رہے تو دوسرے یا تیسرے نمبر پر ہی رہیں گے، ہیڈ کوچ
عید کے دوران 2 لاکھ سیاحوں نے شمالی علاقہ جات کا رخ کیا
اٹھارہ ہزار سے زائد گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں
زمان پارک میں ممکنہ آپریشن، بشریٰ بی بی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی
وزیر خارجہ آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کریں گے
بلاول بھٹو بھارت میں ایس سی او اجلاس میں شرکت کریں گے۔
سستے موبائل سے کھینچی گئی مہنگی ترین تصویر
پرانے ماڈل کے موبائل سے سیلفی بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پنجاب اسمبلی انتخابات: تحریک انصاف نے امیدواروں کی فہرست جاری کردی
پی ٹی آئی نے لاہور سے تین سابق صوبائی وزراء کو ٹکٹ جاری کیا ہے