ویب ڈیسک

مدت پوری ہونے میں 4 دن باقی ، صدر علوی عہدہ چھوڑ دینگے یا ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے

آئین صدر کو جانشین کے انتخاب تک عہدے پر کام کی اجازت دیتا ہے ، چاہے کتنا ہی وقت کیوں نہ لگ جائے

پشاور ، بیروزگار داماد نے بیوی سے ملکر ساس کا گھر لوٹ لیا

میاں بیوی کو گرفتار کرکے نقدی اور زیورات برآمد کر لئے ، پولیس

بین اسٹوکس میرے فیورٹ کرکٹر ہیں ، ویرات کوہلی

اسٹوکس نے انگلینڈ کیلئے شاندار کارکردگی دکھائی ہے

ملکہ الزبتھ دوم کی پہلی برسی ، ساڑھے 3 کلو وزنی سونے کا سکہ تیار

سکے پر ہزاروں ہیرے بھی لگائے گئے ہیں ، قیمت 7 ارب پاکستانی روپے کے برابر

گرین ، اورنج اور بلیو بسوں کا کرایہ 30 سے 50 روپے کر دیا گیا

این فائیو سے اسلام آباد ایئرپورٹ تک کرایہ 90 روپے ہو گا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی نظر بندی معطل کر دی ، رہائی کا حکم

پرویز الہٰی نے اسلام آباد میں کوئی ہنگامہ آرائی، جلسہ جلوس کیا؟ عدالت کا استفسار ، آئندہ سماعت پر پیش کرنیکی ہدایت

ڈالر مزید 1.36 روپے مہنگا ، 307 کا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ، 100 انڈیکس میں 131 پوائنٹس کا اضافہ

مزار شریف ، نجی تقریب میں میوزک چلانے پر 6 افراد گرفتار

موسیقی پر پابندی ہونے کے باعث پولیس نے کارروائی کی ، ترجمان طالبان حکومت

توہیں قرآن اور توہین رسالت کے 5 مجرموں کو سزائے موت اور قید کی سزائیں

گھناؤنے جرائم کے مرتکب لوگ کسی رعایت کے مستحق نہیں ، عدالت

ممکنہ گرفتاری ، بشریٰ بی بی نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

شوہر کے بعد اب مجھے بھی سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ، درخواست میں موقف

ٹاپ اسٹوریز