ویب ڈیسک

پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور دیگر علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات کی جامشورو،کراچی، دادو، نوشہرو فیروز اور لاڑکانہ میں بھی بارش کی پیشگوئی

سابق کرکٹر باسط علی کا شاہین آفریدی کی جگہ محمد رضوان کو کپتان بنانے کا مطالبہ

شاہین آفریدی کی کپتانی پر شدید تنقید،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے رضوان کو نامزد کرنے کی درخواست

اسمگلروں کی لڑائی، پاکستان میں ایرانی کارروائی قرار دینے کا بھارتی ایجنڈا بے نقاب

واقعے کو فالس فلیگ آپریشن کے طور پر پیش کر کے جھوٹا بیانیہ بنایا جا رہا ہے،تحقیقاتی ادارے

ایک ہفتے کے دوران سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ

ملک کے جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1200 روپے ریکارڈ کی گئی

عازمین حج کیلئے خوشخبری، پاسپورٹ کا اجرا شروع کردیا گیا

عازمین حج کومتعلقہ پاسپورٹ آفس سے رجوع کرنے کی ہدایت

صدارتی الیکشن 9 مارچ کو ہونے کا امکان

صدرڈاکٹر عارف علوی کی 5 سالہ آئینی مدت 8 ستمبر 2023 کو ختم ہو چکی ہے

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب

اجلاس کا آغاز سہ پہر تین بجے ہو گا، نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مظفر گڑھ فیلڈ فائرنگ رینج میں مشترکہ عسکری ٹریننگ

کوبرا ہیلی کاپٹرز کے استعمال نے جنگ جیسا ماحول بنا کرمشقوں میں نئی روح پھونک دی

چودھری شجاعت حسین کی سیاسی جماعتوں کے درمیان چارٹر آف اکانومی کی تجویز

ملک و قوم کو معاشی بحرانوں سے نکالنے کیلئے چارٹر آف اکانومی بنایا جائے، صدر ق لیگ

کینیڈا، پیسے بچانے کیلئے طالب علم نے اسکول تک فضائی سفر شروع کر دیا

ٹِم چین گھر سے 670 کلومیٹر دور یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے اسکول آف اکنامکس میں پڑھنے جاتا ہے

ٹاپ اسٹوریز