ویب ڈیسک

جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

زخمیوں کو ٹانک اسپتال منتقل کر دیا گیا

صحت کارڈ کے تحت 63فیصد نے نجی،37 فیصد مریضوں نے سرکاری اسپتالوں سے علاج کرایا

مالی مسائل کے باوجودصحت کار ڈ بند نہیں ہوگا، نگران مشیر برائے صحت ریاض انور

کینسر میں مبتلا 9 سالہ بچہ ہمت اور حوصلے کی مثال بن گیا

اویس شہزاد بی آل ٹائپ بلڈ کینسر میں مبتلا ہے جس کی صحتیابی کی شرح 2 سے 5 فیصد ہے

حکومت نے ایک سال میں 14 ہزار 9 سو ارب روپے کا ریکارڈ قرض لیا

بیرونی قرضوں کا حجم 7259 ارب روپے بڑھ کر 22050 ارب روپے ہوگیا

بھارت ٹرین حادثہ، نوجوان مردہ خانہ سے زندہ نکل آیا

بسواجیت کی دو سرجریاں ہوئیں اور اب اس کی حالت خطرے سے باہر ہے

پاکستانیوں کی اپنائیت پر آنکھوں میں آنسو آجاتے تھے، وریندر سہواگ

پاکستان کے دورے میں جب بھی شاپنگ کی دکانداروں نے پیسے نہیں لیے

خطہ پوٹھوہار،جنوبی پنجاب،بالائی خیبر پختونحوا اور کشمیر میں بارش کا امکان

اسلام آباد میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے

مزید 2پی ٹی آئی رہنماؤں نے پارٹی چھوڑ دی

سابق ایم این اے رانا نذیر اوررکن سندھ اسمبلی ملک شہزاداعوان کا علیحدگی کا اعلان

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان ’بائے پر جوائے‘ کا امکان

10 یا 11 جون کو ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کر کے سائیکلون کی صورت اختیار کر سکتا ہے

ٹاپ اسٹوریز