شریف گروپ کے 3 ملازمین کو دفتر کے باہر سے اٹھا لیا گیا
ملازمین کو لے جانے والے واقعہ کی ویڈیوز بھی موجود ہیں جن میں اغوا کاروں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
بااثر افراد کے ساتھ جیلوں میں ترجیحاتی سلوک ناانصافی ہے ،وزیراعظم عمران خان
وزیرِ اعظم عمران خان نے بات اپنی زیر صدارت قیدیوں کی معاونت کے لئے قائم کردہ پریزنرز ایڈ کمیٹی کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہی۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےکورکمانڈرز کانفرنس طلب کر لی
کور کمانڈر کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کے معاملے پر بات چیت ہوگی
اسلام آباد کے ماسٹر پلان کا ازسر نو جائزہ لینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم عمران
انہوں نے یہ بات اپنی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت کے ماسٹر پلان کے حوالے سے اعلیٰ سطحع کے اجلاس میں کی ہے۔
مولانا فضل الرحمان کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے اہم ملاقات
شہباز شریف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ رہبر کمیٹی نے عوام کی آواز بن کر ان کے مسائل کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا۔
پالیسی ریٹ میں ایک فیصد اضافہ کر کے ملکی معیشت پر خودکش حملہ کیا گیا ہے، مفتاح
پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان کی%13.25 شرح سود ایشیا میں سب سے زیادہ ہے۔
عمران خان اور شہزاد اکبر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے شہباز کے وکلاء لندن پہنچ گئے
ذرائع کا کہنا ہے کہ نامور قانون دان سلمان بٹ وکلاء کی ٹیم کی قیادت کریں گے، شہباز شریف کے وکلاء کل لندن میں باضابطہ مشاورتی اجلاس منعقد کریں گے۔
اپوزیشن جماعتوں سے قربت،ایم کیو ایم ایک اور وزارت لینے میں کامیاب
ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی سید امین الحق کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے۔
بلاول،شہباز ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہبازشریف سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی، خواجہ آصف، خورشید شاہ اور راجا پرویز اشرف بھی ملاقات میں شریک تھے۔
وزیراعظم کی ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات
دشمن قوتوں کی سازشیں ناکام بنانے میں آئی ایس آئی نے ہمیشہ بہترین کردار ادا کیا، عمران خان۔
تجزیہ: لڑائی کے بعد یاد آنے والا مُکا
لڑائی کے بعد یاد آنے والا مُکا کِسے کہاں مارا جا سکتا ہے؟ جی صرف اپنے منہ پر۔ یہ میرا
بلاول کی افطار پارٹی کی اندرونی کہانی
بلاول نے حزب اختلاف کے رہنماؤں سے کہا کہ حکومتی پالیسیوں کے خلاف صرف پارلیمنٹ میں احتجاج کافی نہیں
مریم نواز اور بلاول بھٹو کی افطار ڈنر پر ملاقات متوقع
مریم نواز بروز اتوار بلاول بھٹو سے ملاقات کریں گی۔ ملاقات میں اہم سیاسی معاملات پر بھی گفتگو ہوگی، ذرائع
تجزیہ: عقابوں کی واپسی
آزمائشوں میں لیڈر ابھرتے ہیں یا ڈوبتے ہیں۔ شہباز شریف ڈوب گئے، پارٹی کو بھی ڈبو دیا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آؤٹ پیکج پر اتفاق
معاہدے میں روپے کی قدر میں فوری کمی نہ کرنے اور تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس ریلیف ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا، ذرائع
8ماہ میں 36منصوبوں کا آغاز کیاہے، وزیر اعظم عمران خان
وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اپنے منشور کو عملی جامہ پہناتے ہوئے آٹھ ماہ
افغان امن عمل خطے میں امن واستحکام کےلیے تاریخی موقع ہے،عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ طویل انتظارکے بعد افغان امن عمل خطے میں امن واستحکام کےلیے تاریخی موقع ہے۔ افغانستان
’ پاکستانی سرزمین کا استعمال:وزیراعظم کا بیان سیاق وسابق سے ہٹ کر پیش کیا گیا‘
زیراعظم عمران خان کے پاکستانی سرزمین کے استعمال سے متعلق بیان پربحث کی جارہی ہے۔ وزیراعظم کے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔
عمران خان نے اقتصادی امور کے ماہرین پر مبنی بورڈ تشکیل دینا شروع کردیا
بورڈ میں شبر زیدی، سلیم رضا، شوکت ترین، صادق سعید اور شیر اعظم کو بھی شامل کیا گیا ہے
شہباز شریف کی بیٹی کے گھر نوٹس دینے گئے، نیب
نیب کی جانب سے شہبازشریف کی اہلیہ اور دو بیٹیوں کو طلب کیا تھا

