غیاث الدین
غیاث الدین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ کاروبار، ایک ارب 24 کروڑ شیئرز کے سودے

 اسٹاک ایکسچینج کی تاریخ میں ایک دن میں 84 فیصد شیئرز کی ٹریڈنگ ہوئی ہے۔

نیشنل بینک نے اے ٹی ایم کارڈز کا اجراء بند کردیا

صدر نیشل بینک عارف عثمانی کا کہنا ہے کہ نیشنل بینک اب پلاسٹک منی کو ڈیجیٹل منی میں منتقلی کے حوالے سے بڑے پیمانے پر کام کررہا

 اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 800 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کاروبارکےدوران 100انڈیکس میں 800سےزائد پوائنٹس کی کمی

انٹر بینک میں ڈالر مزید 12 پیسے سستا

انٹر بینک میں ڈالر 155.85 روپے پر بند ہوا ، فاریکس ڈیلرز

آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود 7 فیصد پر برقرار

اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

کاروباری ہفتے کےپہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 44 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 786 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی

ایک تولہ سونا 1050 روپے سستا ہوکر 1لاکھ7 ہزار دو سو روپےکا ہوگیا ہے۔

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں 1050 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز