ویب ڈیسک

یونائیٹڈ نے پاکستان میں سب سے سستی 150cc موٹر سائیکل متعارف کرادی

اسپورٹی ڈیزائن، الائے وہیل، اور ڈسک بریک سسٹم کے ساتھ ساتھ سیلف اسٹارٹر کی خصوصیات

قربانی کے جانوروں پر بھی ہوشرباٹیکس عائد

بکرا، بیل ، گائے کچھ بھی خریدیں ، سب کی خریداری پر ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔

تنخواہوں میں 35،پنشن میں 17.5فیصد اضافہ ، کم از کم اجرت35 ہزار 550 روپے، سندھ حکومت کا بجٹ پیش

گزشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کم سے کم تنخواہ 32 ہزار کرنے کااعلان کیا تھا

ڈائپرز،کپیسٹرز سمیت کئی اشیا کے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹیز میں استثنیٰ

ہیوی کمرشل وہیکلز کی نان لوکلائزڈ پر 10 فیصد کسٹم ڈیوٹی میں 5 فیصد کمی

سپریم کورٹ کیلئے 3 ارب 55 کروڑ 50لاکھ روپے کے بجٹ کی تجویز

سپریم کورٹ کی مرمت اور دیکھ بھال کی مد میں 3 کروڑ20 لاکھ روپے کی تجویزہے

آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ الیکشن کے بعد آنے والی حکومت کرے گی، اسحاق ڈار

آج بھی ڈالر کی اصل شرح 245روپے سے زیادہ نہیں، وفاقی وزیر خزانہ

بجٹ میں 200 ارب کے اضافی ٹیکسز عائد

175ارب روپے کے براہ راست ٹیکسز لگائے گئے ہیں،25ارب روپےکے انڈائریکٹ ٹیکسز لگائے گئے ہیں

ٹیٹرا پیک دودھ،پیکٹ کی دہی،ڈبے میں بند مکھن اور پنیر مہنگے

برینڈ کپڑے بیچنے والوں پر جی ایس ٹی12فیصدسے بڑھا کر 15فیصد کر دیا گیا

کس شعبے کے بجٹ میں کتنا اضافہ ہوا؟تفصیلات منظر عام پر

اگلے مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ کا حجم 14 ہزار 460 ارب روپے رکھا گیا ہے

انفارمیشن ٹیکنالوجی کو چھوٹی انڈسٹری کا درجہ دے دیا گیا

آئی ٹی برآمدات پر انکم ٹیکس کی رعایتی شرح 0.25فیصد3سال برقرار رہے گی

ٹاپ اسٹوریز