وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کاججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کرانے کااعلان

وزیراعظم نے کہا عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،اعظم نذیرتارڑ

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد چیف جسٹس نے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان بھی ملاقات میں شریک تھے

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی

سپریم کورٹ

عدالت نے خیبرپختونخوا حکومت کی اپیلیں واپس لینے کی استدعا بھی منظور کر لی

بیرسٹر گوہر ، شیر افضل سمیت 11 رہنمائوں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت

ملاقاتوں پر پابندی کا مقصد بانی پی ٹی آئی سمیت 7 ہزار سے زائد قیدیوں کی حفاظت تھا ، جیل انتظامیہ

بشام حملہ پاک چین دوستی کے دشمنوں نے کیا، تحقیقات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

بشام حملہ

اسرائیلی حملوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے, پاکستان فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا

امریکا ، چاقو بردار جنونی شخص کا حملہ ، 4 افراد ہلاک ، 5 زخمی

واقعہ ریاست الینوائے میں پیش آیا ، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

سرکاری حج سکیم کی ویٹنگ فہرست پر موجود 405 درخواست گزار کامیاب قرار

عازمین حج

فہرست پر 448 درخواست گزار موجود تھے جن میں سے 43 افراد نے اپنی رقوم واپس لے لی تھیں

پاک افغان تجارتی معاہدہ ، بارڈر کراسنگ کیلئے ویزا اور پاسپورٹ کی شرط ختم

تجارتی معاہدہ

تجارت کو آسان بنانے کیلئے عارضی داخلہ کاغذات تیار کئے جائیں گے ، سفارتی ذرائع

City Hanafia Jafria
Lahore 6:17 PM 6:27 PM
Islamabad 6:22 pM 6:32 PM
Peshawar 6:28 PM 6:38 PM
Karachi 6:45 PM 6:55 PM
Quetta 6:46 PM 6:56 PM