ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈکوچ ہوں گے

ہماری خواہش ہے کہ پشاور میں میچز ہوں،وہاں کے لوگ پچھلے نو سال سے انتظار کرہے ہیں، محمد اکرم

عام انتخابات کی وجہ سے پی ایس ایل 9 کا شیڈول تبدیل کردیا گیا

پی ایس ایل 9 کے آغاز کی تاریخ 8 فروری مقرر کی گئی تھی ، 8فروری کو ہی عام انتخابات ہونگے

پی ایس ایل 9: احمد شہزاد کو کسی فرنچائز نے ٹیم کا حصہ نہ بنایا

عمر اکمل، عامر یامین اور ارشد اقبال بھی کسی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔

پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار 3 بھائی ایک ہی ٹیم میں شامل

اسلام آباد یونائیٹڈ نے مایہ ناز فاسٹ بولر نسیم شاہ کے چھوٹے بھائیوں عبید شاہ اور حنین کو شاہ کو اسکواڈ میں شامل کیا۔

پی ایس ایل 9 ڈرافٹنگ: عامر کوئٹہ، فخر زمان لاہور کا حصہ بن گئے

پلاٹینیم راؤنڈ ون کی پہلی پک میں ملتان سلطانز نے انگلینڈ کے  ڈیوڈ ویلی کا انتخاب کرلیا۔

ٹاپ اسٹوریز