انجری کے باعث پی ایس ایل میں حصہ نہ لینے والے شمر جوزف آئی پی ایل کیلئے فِٹ
آئی پی ایل میں انگلش کرکٹر مارک ووڈ کی جگہ اسکواڈ میں جگہ بنائی ہے
پی ایس ایل پلے آف مرحلہ، ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کل مدمقابل
ملتان سلطانز اور پشاور زلمی میں سے جو ٹیم جیتے گی وہ فائنل میں پہنچ جائے گی
اسامہ میر پی ایس ایل کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپن باؤلر بن گئے
اسپنر نے پی ایس ایل سیزن آٹھ میں 20وکٹیں حاصل کرنے والے راشد خان کا ریکارڈ توڑ دیا
شاداب سے تلخ جملوں کا تبادلہ، شان مسعود بھی بول پڑے
رواں سیزن ان کی کارکردگی بالکل اچھی نہیں رہی، افسوس ہے کہ توقعات کے مطابق پرفارمنس نہ دے سکا۔
عثمان طارق کو بقیہ میچز کھیلنے کی اجازت مل گئی
وہ اب دوسری مرتبہ رپورٹ ہونے تک بولنگ کرا سکتے ہیں۔
ملتان سلطانز کے عثمان خان پی ایس ایل میں 2 سنچریاں بنانے والے پہلے پلیئر بن گئے
بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کے ایک ہزار رنز بھی مکمل کرلیے
گوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شرفین ردر فورڈ بھی پی ایس ایل چھوڑ کر چلے گئے
فیملی مسائل کے باعث بارباڈوس روانہ ہوئے ، گلیڈی ایٹرز کے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرنے پر واپسی ممکن ہو گی
دی ہنڈریڈ پلیئرز ڈرافٹ: نسیم شاہ اور حسن علی مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل
ڈرافٹ میں حسن علی اور نسیم شاہ کی ریزرو پرائس ایک لاکھ پاؤنڈز مقرر کی گئی ہے
لاہور قلندرز کے رسی وین ڈر ڈسن کا آخری میچ
ساوتھ افریقی کھلاڑی رسی وین ڈر ڈسن آٹھ میچز کے لیے دستیاب تھے۔
کیا عثمان طارق کا ایکشن قانونی ہے؟
اسپنر اپنا ہاتھ 15 ڈگری تک بینڈ کرسکتا ہے لیکن عثمان ہاتھ محض 12 ڈگری تک جاتا ہے۔