ٹی 20 ورلڈ کپ، فائنل میچ میں بھی بارش کا امکان

بھارت اور جنوبی افریقہ کے فائنل میچ کیلئے اتوار کو ریزرو ڈے رکھا گیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے میچ آفیشلز کا اعلان

فیلڈ رچرڈ لنگورتھ اور کراس گفانے ایمپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے ۔

ٹی20 ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی ناقابلِ شکست ٹیم ٹرافی اٹھانے کو تیار

2002 میں چیمپیئنز ٹرافی کا فائنل بھی ناقابلِ شکست ٹیموں انڈیا اور سری لنکا کے درمیان ہوا تھا

ٹی20 ورلڈکپ سیمی فائنل، روہت شرما انگلینڈ کیخلاف میچ جیتنے کے بعد آبدیدہ

اس موقع پر دیگر بھارتی کھلاڑیوں کو کپتان کا حوصلہ بڑھاتے دیکھا جاسکتا ہے

کیا بھارت آئی سی سی ایونٹس میں ‘چوکرز’ کا لیبل ہٹانے میں کامیاب ہوپائے گا؟

بھارت اپنی آخری آئی سی سی ٹرافی 11 سال قبل 2013 میں جیتا تھا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایڈیشن میں 500 چھکے مارنے کا ریکارڈ

ورلڈ کپ 2024ء کے دوسرے سیمی فائنل میں اکشر پٹیل نے 500 واں چھکا لگایا

ٹی 20 ورلڈ کپ دوسرا سیمی فائنل، بھارت نے انگلینڈ کو شکست دے دی

بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کو جیت کیلئے 172 رنز کا ہدف دیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، رپورٹ پی سی بی کو جمع کرا دی گئی

رپورٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کی امریکہ اور بھارت کے خلاف شکست پر بھی وضاحت دی گئی ہے

پچز خشک ہیں تو گیند خود ریورس ہونا شروع جائے گی، بھارتی کپتان

تمام ٹیموں کو ریورس سوئنگ مل رہا ہے، صرف ہمارے لیے تھوڑی ہورہی ہے،روہت شرما

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :دوسرا سیمی فائنل بارش کی نذر ہوا تو بھارت فائنل میں پہنچ جائیگا

صبح 10:30 بجے کھیل کے آغاز پر 33 جبکہ دوپہر 1 بجے بارش کے 60 فیصد امکانات موجود ہیں

ٹاپ اسٹوریز